@chuzachuzy7: میرے عزت کا جنازہ نکلا ہے بس میں خاموش ہو چپ ہو مجھے آپ سے کوئی شکایت بھی نہیں ہے باقی ان لوگو نی میرا مذاق بنایا ہے میں نے اپنا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑ دیا ہے کیو کی وہ نہیں بخشے گا۔ جو کیا ہے تو حساب بھی اس ہے دُنیا میں دینگے مجھ سے بہتر انصاف کرنی والا ہے اللّٰہ میں نے اپنا معاملہ اللّٰہ پر ہے چھوڑا ہے اللّٰہ کی گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے بس اللّٰہ مالک ہے #tiktokpakistan #foryou #unfrezzmyaccount #hearttouching #sadpoetry