@ghanikhany07: ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگوں کو بچپن سے یہ سکھایا جاتا ہے کہ مرد روتے نہیں، شکایت نہیں کرتے اور ہر مشکل اکیلے برداشت کرتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ مرد بھی تھکتے ہیں، ٹوٹتے ہیں اور انہیں بھی کسی کے سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ مضبوط ہونا یہ نہیں کہ آپ کبھی کمزور محسوس نہ کریں، بلکہ یہ بھی ہے کہ ضرورت پڑنے پر مدد مانگ سکیں۔ کسی مرد کے خاموش ہونے کا مطلب ہمیشہ یہ نہیں کہ اسے پروا نہیں، کبھی کبھی وہ اپنے اندر کی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے۔ آپ کے خیال میں لڑکوں کو سب سے زیادہ کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟ چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟ سمجھنے والے انسان کی عزت اور اعتماد کی اپنے جذبات بیان کرنے کی آزادی ہر مشکل میں سچے ساتھ کی@احمد⚜️