@haaleevungtau: Lên lịch xem páo hoa tại Quảng trường Tháp Tam Thắng, 24/11 - Ngày Văn Hoá Việt Nam 🇻🇳 #csjtowervungtau #biển #vũngtàu #viral #xuhuong

Hà Alee ( Trùm Căn Hộ )
Hà Alee ( Trùm Căn Hộ )
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 29 October 2026 04:06:27 GMT
9718
192
1
74

Music

Download

Comments

lulu94bd
Thành Lộc :
cám ơn bạn ngắm pháo hoa sinh nhật tôi
2026-10-29 04:37:45
0
To see more videos from user @haaleevungtau, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گوادر آپریشن الماس میں جان بحق ہونے والے نوجوان حمیداللہ عرف بادل کا تعلق پشتون قبیلے سے تھا، بلوچستان کی تحریک میں پشتون نوجوانوں کی شمولیت ایک اہم تبدیلی قرار دی جا رہی ہے کوئٹہ: بلوچستان انفارمیشن گیٹ وے کے ذرائع کے مطابق گوادر میں آپریشن الماس کے دوران جان بحق ہونے والے نوجوان حمیداللہ عرف بادل کا تعلق کوئٹہ کے علاقے بڑیچ ٹاؤن سے تھا۔ حمیداللہ عرف بادل کا پشتون قبائلی پس منظر بلوچستان کی تحریک میں پشتون نوجوانوں کی شمولیت کے حوالے سے ایک اہم پہلو کے طور پر سامنے آیا ہے۔ تاریخی طور پر بلوچستان میں بلوچ اور پشتون اقوام کو ایک دوسرے کے مدِمقابل دکھانے اور دونوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینے کی کوششیں ہوتی رہی ہیں۔ تاہم پشتون پس منظر رکھنے والے نوجوانوں کی بلوچستان کی آزادی کی تحریک میں شمولیت کے ایسے واقعات ان تمام نام نہاد دعووں کو چیلنج کرتے ہیں جن میں بلوچ اور پشتون اقوام کو ایک دوسرے کا مخالف بنا کر پیش کیا جاتا رہا ہے۔ حمیداللہ عرف بادل کا واقعہ اس بات کو نمایاں کرتا ہے کہ بلوچستان کے سیاسی مستقبل اور آزادی کی جدوجہد کے حوالے سے پشتون نوجوانوں کی شمولیت بھی زیرِ بحث ہے، اور بلوچستان کی دونوں بڑی قومیتوں کے تعلقات کو محض اختلافات اور تقسیم کے تناظر میں نہیں دیکھا جا سکتا۔#foryou #foryoupage #fypシ #fyp #balochistan

About