@nighathashmiofficial: **ساری زندگی رزق کے پیچھے بھاگتے رہے، تو اللہ کے لیے جینے کا وقت کب نکالیں گے؟** رزق ضروری ہے، مگر جب دنیا پہلی ترجیح بن جائے تو کہیں آخرت پیچھے نہ رہ جائے۔ #alnoorinternational #nighathashmi #dailyreminder #IslamicContent #quranjourney