محبت کوئی فن نہیں کہ سیکھ کر کمال کیا جائے
یہ تو بس ہو جاتی ہےدل میں اُتر جاتی ہے
پھر اسے نبھانے کے سارے سلیقےانسان کا دل اُسے خود سکھا دیتا ہےمحبت تو بس ہو جاتی ہے جیسے کسی کی یاد خاموشی میں اتر جاتی ہے جیسے بارش کے بعد مٹی میں خوشبو دفن ہو جاتی ہے جیسے کوئی نام دل کی دھڑکنوں میں چھپ جاتا ہے جیسے کوئی احساس روح میں جڑ پکڑ لیتا ہے جیسے کسی کی آواز خاموشی میں بھی سنائی دیتی ہے جیسے کوئی شخص ہماری عادتوں میں شامل ہو جاتا ہے جیسے کوئی دعا انسان کے وجود کا حصہ بن جاتی ہےجیسے کوئی چہرہ آنکھوں سے اتر کر دل میں ٹھہر جاتا ہے۔پھر انائیں دفن ہو جاتی ہو جاتی ہیں پھر محبوب کی بات مانی جاتی پھر ضد نہیں کی جاتی محبت میں جھکنا یا ہارنا نہیں ہوتا محبت کی خوبصورتی ہوتی ہے کہ محبوب کی خوشی کی خاطر ہم اپنی خواہشات کو بھی چھوڑ دیتے ہیں صرف اس کی مسکراہٹ عزیز ہوتی ہے اس کی خوشی عزیز ہوتی ہے
2026-10-29 09:15:05
2
Prezay 🦋 :
2026-10-29 04:36:44
3
🖤⃝🔥𝐒𝐓✰𝐑 𝐆𝐈𝐑𝐋᭄𓆪💀 :
same 🌸
2026-10-30 12:30:25
1
😔🖤🤌 :
2026-10-29 06:19:31
2
M~ :
2026-10-29 13:29:18
1
࣪The࣪ ִֶָ☾.silent Noor ִֶָ🪽 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-29 15:39:46
2
To see more videos from user @solitude_.6, please go to the Tikwm
homepage.