@hali.sahb5: *سرگودھا کے علاقہ 49 ٹیل میں گھر میں چوری کی بڑی واردات۔ کوڑا چننے والی خواتین گھر سے 44 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات۔ نقدی اور قیمتی سامان لے اڑیں۔ کینٹ پولیس نے ملزمان خواتین کی تلاش شروع کر دی*#onthisday #foryoumyvideo #formypage #foryou