اختلاف اپنی جگہ پر لیکن مولانا صاحب نے صحیح جگہ پر چھکا لگایا😂😂😂
2026-10-29 10:26:22
36
رجب علي ٣١٣🇵🇰 :
Ya Ali
2026-10-29 07:01:52
34
Muhammad Hussain,s :
Imran rayz my heart
2026-10-29 14:59:05
0
Yasmeen :
کاش آپ عمران خان کا ساتھ دیتے تو آج یہ دن نہیں دیکھنے پڑتے
2026-10-29 06:49:51
9
محمد شعیب زبیر :
مولانا صاحب زندہ باد 💪💪💪
2026-10-29 10:52:04
8
hammadhassan6991 :
jasi awam wasy hokmoran
2026-10-29 09:14:10
9
Babar Azeem :
مولانہ نے جو آپکی کلاس لی ھیں بہت بار سنا پہر بھی دل کر رھا ھیں بار بار سنوں
2026-10-29 08:40:42
5
M yar :
804
2026-10-29 10:45:31
3
Farhad Ahmed :
Allahu Akbar
2026-10-29 07:14:51
11
🌹ماما بشیر سرھاری🌷 :
2026-10-29 08:38:25
2
Khan G ❣️ :
2026-10-29 08:22:55
2
فقير لطيف مهر :
جو 50 ہزار یا 50 لاکھ بندے انے تھے اس کا پتہ ہے اپ کو
2026-10-29 06:28:13
3
m ali :
2026-10-29 08:51:45
1
Shahid313 :
2026-10-29 06:10:09
2
Umaid Ali :
Boss Imran Khan 😎😎😎
2026-10-29 09:04:19
0
M.Riaz Sagar :
2026-10-29 08:58:26
1
itx_Abuzar Ali :
right 👍👍👍👍😂😂
2026-10-29 06:40:56
3
محمد شعیب زبیر :
مولانا صاحب زندہ باد 💪💪💪
2026-10-29 10:38:17
5
sundal khattak :
اگر مفتی محمودؒ کے مرکز کی حفاظت کے لیے آواز اٹھانا درست ہے، تو تجاوزات کے نام پر شہید کی جانے والی دوسری مساجد کے لیے آواز کیوں نہیں اٹھائی گئی؟ کیا اللہ کا گھر صرف وہی ہے جس کے ساتھ کسی سیاسی جماعت یا بڑے رہنما کا نام جڑا ہو؟ باقی مساجد اللہ کے گھر نہیں تھیں؟
جمعیت علمائے اسلام کے قائدین سے میرا سوال ہے: اگر آپ واقعی اللہ کے گھروں کی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں تو تمام مساجد کے لیے یکساں آواز اٹھائیں۔ کسی بھی مسجد کی بے حرمتی یا غیر قانونی انہدام غلط ہے، لیکن انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ اصول سب کے لیے ایک ہو۔ اللہ کے گھر کے نام پر سیاست نہ کریں؛ اگر یہ واقعی دین کا معاملہ ہے تو ہر مسجد کے لیے آواز اٹھائیں، صرف اپنے مرکز کے لیے نہیں۔
اپنے مرکز کے لیے حکومت کو دھمکی دینا اور دوسری مساجد کے معاملے میں خاموش رہنا انصاف نہیں، بلکہ دوہرا معیار ہے۔ ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اپنے مفاد کے لیے آواز اٹھائی جائے اور دوسروں کے درد کو نظرانداز کر دیا جائے۔
رسول اللہ ﷺ کی تعلیم کا مفہوم ہے کہ ظالم کی مدد یہ ہے کہ اسے ظلم سے روکا جائے، اور مظلوم کی مدد یہ ہے کہ اس کا ساتھ دیا جائے۔ لہٰذا اگر تجاوزات کے خلاف کارروائی درست ہے تو قانون سب پر یکساں لاگو ہو، اور اگر کسی مسجد کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے تو اس کے لیے بھی آواز اٹھائی جائے۔
میرا مطالبہ صرف اتنا ہے: مساجد کے معاملے میں سیاست نہیں، انصاف کریں۔ اللہ کے گھر سب برابر ہیں؛ کسی ایک مرکز کے لیے غیرت اور دوسری مسجد کے لیے خاموشی آخر کیوں؟
2026-10-29 07:15:41
1
Tahseenullah 🇸🇦🇵🇰 :
2026-10-29 06:20:05
1
Wαϙαʂ Jαɳ Aɾɱαɳι :
only Imran Khan
2026-10-29 07:08:29
1
Sultan Ali :
bilkul 💯 agree with you Sir
2026-10-29 06:32:14
1
Rizwan Chohan :
❤️❤️❤️
2026-10-29 15:24:38
0
imranafridi4308 :
2026-10-29 15:34:44
0
Mohammed Zia Ulla :
2026-10-29 15:20:13
0
To see more videos from user @imranriazkhanz, please go to the Tikwm
homepage.