@nanhymuslman: ہمارے پیارے نبی ﷺ کی چاروں بیٹیوں کے نام جانتے ہیں؟ ❤️ | ننھے مسلمان #Shorts #urduislamicstories #shortstories #shorts #islamicvideo کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی چار صاحبزادیاں کون تھیں؟ 🌸❤️ آئیے، امی اور بیٹی کی اس پیاری سی اسلامی گفتگو کے ذریعے سیکھتے ہیں: 🌸 حضرت زینب رضی اللہ عنہا 🌸 حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا 🌸 حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا 🌸 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بچوں کو اسلامی معلومات سکھانے کے لیے ویڈیو کو لائک، شیئر اور ہمارے چینل ننھے مسلمان کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ ❤️ جزاک اللہ خیراً 🌷 ﷺ