@13november2025: انسانی زندگی کی سب سے کڑوی اور تلخ حقیقت اپنے پیاروں کی موت ہے جس کا دُکھ وقت گزرنے کے ساتھ بھی کم نہیں ہوتا کچھ لوگ ہماری زندگی میں اس قدر اہم ہوتے ہیں کہ اُن کے جانے سے دل اور دُنیا میں ایک ایسا خلا پیدا ہو جاتا ہے جسے کوئی دوسرا بھی پُر نہیں کر سکتا🥺💔 #sister #13november2025 #unfreezemyacount #foryou #1millionviews