@ncciaofficial: شہریوں کی شکایات بروقت کمپلین سیل تک پہنچانے کا مؤثر نظام بحال کیا گیا۔ 42 روز کے دوران 20 ہزار سے زائد شکایات کی تصدیق کرکے ان پر کارروائی کے لیے اقدامات کیے گئے۔ ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی #DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime