@hijabzadi78: یہ حضرت وحشی بن حرب رضی اللہ عنہ کا واقعہ ہے، جنہوں نے جنگِ اُحد میں حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو شہید کیا تھا۔ جب وہ اسلام قبول کرنے آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا اسلام قبول فرما لیا اور معاف کر دیا، کیونکہ اسلام پچھلے سارے گناہ مٹا دیتا ہے۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانی غم کی وجہ سے فرمایا کہ وحشی، اپنا چہرہ مجھ سے چھپا لو تاکہ تمہیں دیکھ کر مجھے میرے چچا حمزہ کی یاد نہ آئے۔ یہ نفرت سے نہیں، بلکہ ایک فطری غم کی وجہ سے تھا۔ Reference: Sahih Bukhari - 4072 Musnad Ahmad - 16077 Sahih Ibn Hibban 7017#fypシ #creatorsearchinsights #fyppppppppppppppppppppppp #CapCut

Hijabzadi_7
Hijabzadi_7
Open In TikTok:
Region: FR
Thursday 29 October 2026 05:20:28 GMT
16871
1359
0
43

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hijabzadi78, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About