@ahamdiyyat.midia: Halloween Kya Hai? 🎃 | Huzoor Ka Aham Irshad 📝 : 🎃 Halloween کیا ہے اور مغربی دنیا میں یہ تہوار کیوں منایا جاتا ہے؟ کیا آپ اس کی تاریخ اور روایات سے واقف ہیں؟ جانیں اس ویڈیو میں، ساتھ ہی حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبۂ جمعہ 29 اکتوبر 2010ء کی اہم دینی رہنمائی بھی۔ 🔖 : #Halloween #AhmadiyyatMediaTV #AhmadiyyaMediaPoint #JamaatAhmadiyya #HazratKhalifatulMasihV