@zaimu172: Caption 🫠:- Repost Req || تمہارا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتا، یہ بات میں نے کتابوں میں نہیں پڑھی، میں نے اسے اپنی زندگی سے سیکھا ہے۔ جب تم میری آنکھوں سے اوجھل ہوئے تھے نا، تو مجھے لگا تھا کچھ دن میں ٹھیک ہو جاؤں گا، لوگ بھول جاتے ہیں، میں بھی بھول جاؤں گا۔ مگر وقت گزرا تو پتا چلا کہ کچھ لوگ بھولنے کے لیے نہیں آتے، وہ دل میں گھر کر جاتے ہیں۔ تمہارے جانے کے بعد میں نے خود کو ہزار بار سمجھایا، ہزار بار دل کو بہلایا، مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہیں۔ ہر راستے پر، ہر موڑ پر، ہر دعا میں تمہی یاد آتے ہو۔ آج اس بات کا مکمل یقین ہو گیا ہے کہ اگر میری دسترس میں پوری کائنات بھی آ جائے، اگر مجھے کہا جائے کہ جو چاہے مانگ لو، ساری دنیا تمہاری ہے، سارے خزانے تمہارے ہیں، تو میں ان سب کو ٹھکرا کر صرف تمہیں مانگوں گا۔ کیونکہ مجھے دنیا نہیں چاہیے، مجھے تم چاہیے تھے۔ اور سچ یہ ہے کہ تمہارے بعد میری زندگی میں جو خلا پیدا ہوا ہے، وہ خلا کوئی دوسرا انسان، کوئی خوشی، کوئی کامیابی کبھی پوری نہیں کر سکتی۔ تمہاری کمی ہمیشہ کمی ہی رہے گی۔ #ForYou #foryoupage #fyp #viral #unfreezemyacount

𝐥𝐨𝐬𝐭_𝐙𝐚𝐢𝐦🖤🥀
𝐥𝐨𝐬𝐭_𝐙𝐚𝐢𝐦🖤🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 29 October 2026 06:28:39 GMT
29661
2209
14
567

Music

Download

Comments

inshabloch24
💕⃝ 𝗜𝗻𝘀𝗵𝗮 𝗯𝗮𝗹𝗼𝗰𝗵💕⃝ :
its reality 💯😭😭
2026-10-29 16:57:22
2
sanii__rajpoot
🧸𝗥𝗘𝗗 𝖶 𝖨 𝖭 𝖤| 🎻🍷 :
Wallah 🥺
2026-10-29 11:41:50
3
hafsa.ahmed6915
Hafsa Farooq :
Rula hi dia وہ جو میری آنکھ سے اوجھل ہوا محسن سورج تھا میرے سر مگر رات ہو گئی 😳
2026-10-30 06:39:12
2
abeera.mayo38
بنت حوا 🫠🥀 :
bilkul .....koi us se lakh behtr Sahi lekin us jaisa NAHI ho skta .....uski kami pori krna bhi nhi chahti ...wo ek khala hai Jo shayad hi kabhi Bhar ske 🫠🖤💥
2026-10-29 10:31:41
3
navedmaqsood7
naved77 :
caption please
2026-10-30 05:59:43
1
user9529145671549
baba ki jaan :
ufffff bilkul yahi bat hyy mera shazda hi mera kul srmeya hy
2026-10-30 09:35:33
1
aloneawan00
aloneawan00 :
bulbul 😞😞😞😞😞
2026-10-29 09:14:00
3
ego_vertex
🚩𝙍𝙖𝙤 :
ahnm
2026-10-29 08:52:07
2
user6727474155507
user6727474155507 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 16:27:06
1
urooj15fatima
Urooj Mubashar :
@Mubashar
2026-10-30 10:42:02
1
To see more videos from user @zaimu172, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About