زندگی کی جنگ لڑنے کے لیے مسکراہٹ بہترین ہتھیار ہے...🙄💯
Bilkul bhai 🙄🥺
2026-10-29 07:16:21
2
💔𝐔𝐃𝐀𝐒❤️🩹𝐋𝐀𝐑𝐊𝐀💔😭 :
مسکرانے سے پہلے رو کر آیا ہوں😥 میں اپنا پسندیدہ شخص کھو کر آیا ہوں💔 جس کے بغیر رہنا مشکل تھا میرے لیے٫آج میں اس سے بہت دور ہو کر آیا ہوں😭💔کسے بیان کروں میں اپنی درد جدائی🥺 میں اپنا محبوب اس کے محبوب کو دے کر آیا ہوں💔😭🥀