@skm_786: بحیثیت ایک پاکستانی پرامن شہری میرا حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ جمیعت علمائے اسلام والوں نے مرکز کے نام پر روڈ پر قبضہ جما رکھا ہے اسے جلد از جلد ملیامیٹ کیا جاۓ اس مرکز کا کوئی فائدہ نہیں جبکہ روڈ تو روڈ ہے بھائی 😅
💥 إياك نعبد وإياك نستعين💥💫
Region: PK
Thursday 29 October 2026 06:51:26 GMT
Music
Download
Comments
ســـید ثاقب شــاہ🚩🫶🚩 :
یہ اسلا می مرکز ہے اس کو گرانہ ہمارے بے عزتی ہے ۔۔۔A.N.P
2026-10-29 13:47:50
492
🌹🇵🇰🥀☆⃝⃕Abdullah🥀🇵🇰🌹 :
ابھی شیر زندہ ہے… الحمداللہ
2026-10-29 16:45:59
124
مہمند خان :
وہ ایک شخص کہتا تھا مولانا کی سیاست ختم کرو گا اب ان کی پارٹی ختم ہوگئی مولانا کل بھی تھا آج بھی ہے 💪
2026-10-29 19:32:32
75
PK LALY 🔥🤍 :
مرکز ہے کوئ مسجد یا کعبہ نہیں گورنر صاحب کو اس مبارک کام میں جلدی کرنی چاہئے
2026-10-29 21:49:36
36
💥 إياك نعبد وإياك نستعين💥💫 :
werta Gora
2026-10-29 10:54:15
46
❤️🩹دکلی ژوند👀 :
Qanon sab ki liye 1 Ha 🥺
2026-10-30 02:19:36
16
🇦🇪...الوزيري :
انشاء اللہ ایسا نہیں ہو گا اللہ کے فضل سے
2026-10-29 13:13:36
41
SHAH NAWAZ 777 🏴☠️ :
2026-10-29 15:13:39
34
Muhammad Ali :
pti taba da
2026-10-29 14:04:10
21
👑 NI么乙I 👑 :
آپ کے درد سمجھتے ہیں،
2026-10-29 13:34:04
66
Aesthetic باجوڑے :
یہ لوگ کہتے تھے کہ عمران ایک فتنہ ہے لیکن اب پتہ چلے گا کہ کون ٹھیک تھا آور کون ہے
2026-10-29 13:54:29
11
꧁༒♛yaseen Afridi♛༒꧂ :
King wosa Meri jondyi dyi
2026-10-30 07:27:17
5
AHMADSHAH :
یہ اسلا می مرکز ہے اس کو گرانہ ہمارے بے عزتی ہے ۔
2026-10-29 17:30:47
8
Khan 00786 :
یہ جب بن رہا تھا تو پی ٹی ائی کا صوبائی حکومت کہاں تھا
2026-10-30 18:35:23
2
حفیظ اللہ جان 🫀 :
ھر کوئی کا کام نھیں مرکز کی گرانا 💪
2026-10-29 16:55:56
10
صدائے جمعیت 🔥 :
یہ ان کی خواہش ادھوری رہے گی
2026-10-29 14:01:56
5
muhammadasifchamkani :
2026-11-03 03:25:35
1
✧ ᴹᴿ خانہ بدوش ❈ :
2026-10-29 15:33:36
2
𝙋𝙏𝙄 𝙑𝙊𝙄𝘾𝙀 :
میں آدمی تو PTI کا ہو لیکن حکومت جمعیت کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے
2026-10-30 02:36:30
3
S𝑻✨R⭐ 𝔸𝔽ℝ𝕀𝔻𝕀👑 :
2026-10-30 02:39:50
1
Abeeha Jani :
qanoon sub k lye aik he ab dekhte he kia hota he
2026-10-29 13:39:48
1
M khan 143 :
اسلام میں راستے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ راستہ بڑا کرو چاہے مسجد چھوٹا کیوں نہ ہو
2026-10-30 12:26:58
3
🇦🇫ـــ{𝐖𝐀𝐉𝐈𝐃}ــــ🫀 :
2026-10-29 14:47:11
3
M.Sonaib msd 🩺 :
یہ بازوں ہمارے آزمائی ہوے ہیں
2026-11-01 01:21:45
2
To see more videos from user @skm_786, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.