@zain_bhatti89: ہم نے ہر شخص کو دل سے اپنا سمجھا، اسی بات نے ہمیں تنہا کر دیا۔ جن کے لیے اپنی خوشیاں چھوڑ دیں، انہوں نے ہی ہمیں رونے پر مجبور کر دیا۔ ہم خاموش رہے تو بےوفا کہلائے، بولے تو ہر لفظ کو تماشا بنا دیا۔ جن آنکھوں میں کبھی ہمارے خواب تھے، انہی آنکھوں نے ہمیں اجنبی بنا دیا۔ اب کسی سے کوئی شکوہ نہیں کرتے، ہم اپنے درد کا ذکر نہیں کرتے۔ کچھ زخم ایسے ہیں جو صرف اللہ جانتا ہے۔ 🥀💔 #SadPoetry #UrduPoetry #HeartTouching #SadQuotes #zain_bhatti89