🥰
وطن کی ریت کو وہ خوں سے اپنے سینچ دیتے ہیں
جو سرحد پر کھڑے ہو کر ہمیں جینا سکھاتے ہیں
سلام ان پر جو سوئے😊☺️نہیں ایک پل بھی راتوں کو
تاکہ چین کی نیند سو سکے پورا چمن اپنا🥰😕
2026-10-31 06:34:21
8
FUTURE LEUTINENT⚔️ :
سلامت رہے وہ شہر جس میں فوجی بستے ہیں 💞
ایک ان کی خاطر ہم پورے شہر کو دعا دیتے ہیں🤲🫶