اختلافات لاکھوں ہونگے حکومت سے یہ اقدامات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں
2026-10-29 11:13:45
8
saadullah Malik 03099958803 :
اچھا فیصلہ کیا ہے
2026-10-29 08:34:25
15
Gujjar :
جو نقلی نوٹ بناتے ہیں ان کا بھی کچھ کریں
2026-10-29 07:46:28
63
✨ 𝓑𝓲𝓵𝓪𝓵〆𝓢𝓪𝓷𝓭𝓱𝓾 :
جی بھائی یہ فیصلہ بالکل ٹھیک ہے ٹھیک ہے اس پر میں نے بھی کافی ساری ویڈیوز بنائی تھی ٹھیک ہے وہ لیکن ائی ڈی بین ہو گئی تو یہ فیصلہ اچھا ہے میں نے بولا تھا کہ بے حرمتی ہوتی ہے پیسوں کی ٹھیک ہے اور اس پر ہمارے قائد ہیں اور اس پر پابندی لگنی چاہیے
2026-10-29 09:21:49
6
Akram Bhatti 🇵🇰-🇦🇪 :
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ۔۔۔بہت اچھا فیصلہ ۔۔ھم یو اے ای میں رھتے ھیں کسی کی کیا مجال کہ ایک درھم بھی کوئی اچھال سکے ۔۔بلکہ دنیا میں بہت سارے ممالک میں ایسی پابندی برقرار ھے
2026-10-29 08:52:08
5
miancuzccey :
مقدس نوٹوں کو لوٹ لوٹ کر لندن میں فلیٹ بنانے پر بھی کوئی ایلیگیشن لگنا چاہیے اس بارے میں آپکی کیا رائے ہے ؟
2026-10-29 10:01:15
5
new look rania :
buht acha fesla he hakomt ne
2026-10-29 09:02:08
9
To see more videos from user @mianmunawarofficial, please go to the Tikwm
homepage.