ایک وقت کے بعد دل مانگنا چھوڑ دیتا ہے
توجہ بھی محبت بھی اور وضاحتیں بھی🍁🥹
کشمیری ❤️
2026-10-29 07:35:26
9
بھیڑیا🐺 :
ڈاکٹر صاحب !
کوئی ایسی ٹیبلیٹ ہوگی
جس سے یاداشت چلی جائے ؟
کوئی ایسا انجیکشن لگائیں جس سے دل پر سکون ہوجائے !!!
جس سے نیند تو آئے
مگر وہ خواب میں نہ آنے پائے !
2026-10-29 07:35:35
9
𝑩𝒊𝒏𝒕𝒆 𝑯𝒂𝒘𝒂 🦋 :
🌸مختصر یہ ہے کہ تمہیں چاہا ہے،طویل یہ ہے کہ آخری سانس تک چاہیں گے 🖤
2026-10-29 09:07:03
11
gullaly :
caption plzz
2026-10-29 07:37:48
5
🦋𝒰𝓂𝓂𝒾🦋 :
ادا ہے عشق ہے خواب ہے تماشا ہے
ہماری آنکھ میں ایک شخص بے تحاشہ ہے
2026-10-29 21:15:18
4
happy life :
کسی انسان کا خاموش ہو جانا اس کی
تکلیف کی آخری حد ہوتی ہے🥹🥹
2026-10-29 11:10:58
6
Muhammad Zain :
🥀🖤 دل توڑ کر وہ پوچھتے ہیں، حال کیسا ہے؟ 💔
🥀 اب اُن سے کون کہے، یہ سوال کیسا ہے؟ 🖤
💔 جن کے لیے ہم نے خود کو بھلا دیا،
🥀 وہی پوچھتے ہیں، تمہیں ملال کیسا ہے؟ 🥀
🖤💔🥀
2026-10-29 08:41:54
5
saleemmalik :
ہمت کر، صبر کر بکھر کر بھی نکھر جائے گا*
*یقین کر، شکر کر وقت ہی ہے گزر جائے گا*
2026-10-29 09:18:43
4
منَ جان ♾️❤️ :
ہم تھے ٹہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکس۔۔۔۔۔۔
جس کو اچھے بھی لگے۔۔۔اس نے بھی پتھر پھینکا۔۔۔۔
💔
2026-10-31 00:59:45
3
lost soul :
مجھے تمہارے ساتھ زندگی گزارنی ہے
تم میرا آخری زمانہ ہو
2026-10-29 10:09:20
5
꧁༒☬ 𝖒𝖊 𝖋𝖔𝖏𝖎 🪖🇵🇰 ☬༒꧂ :
apsy aik bat krni thiiiii
2026-10-29 07:35:17
6
\^/🎭@;// :
Caption song 🎧 🌸🌸🌸u
2026-10-29 07:39:37
6
⚔️R. , MRo :
hayeeeeeee
2026-10-29 07:31:04
6
★彡[𝕄𝕦𝕘𝕙𝕒𝕝𝕫𝕒𝕕𝕚]彡★ :
caption
2026-10-29 10:33:06
4
King :
good😎🥳
2026-10-29 11:33:58
3
Faheem :
ay hy
2026-10-29 12:44:51
2
no more 🥲 :
haye
2026-10-29 09:59:39
2
꧁༺CʜᴀᴜƊʜᴀʀʏ♪¹⁴³♪༻꧂ :
2026-10-29 11:07:54
3
Asmat Ullah AT :
nyyyyyyyyc ❤🔥⚡
2026-10-29 07:47:53
4
•SHEIخH..🥂🖤• :
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اُس نے
کسی کے بخت سنوارے ہے اپنے ہاتھوں سے
2026-10-30 00:23:21
2
٭لاڈلہ٭ :
تمہاری دستک واجب الااحترام ہے لیکن
دروازہ جب کھلا تھا تب کہاں تھے تم
2026-10-29 08:47:07
1
Waseem ali76 :
2026-10-29 10:37:07
1
Muhammad Ali Alikhan :
2026-10-29 14:07:54
1
Maلik Saحib :
😊😊
2026-10-29 16:43:48
1
☠️ویلہ کمبوہ🖤 :
Gal nail koi koi lads ay😳😳
2026-10-29 09:25:33
3
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.