@kamiwrite2176: ♻️ Repost Video 📖 سورۃ الفرقان | آیت 30 وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا ترجمہ: اور رسول عرض کریں گے: اے میرے رب! بے شک میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا۔ 😭💔 💔 قرآن پڑھنے کا وقت تھا، مگر ہم موبائل میں مصروف رہے… کاش! ہمیں قرآن کی قدر اُس وقت آ جائے، جب وقت ہمارے ہاتھ سے نکل نہ گیا ہو۔ 🤲🥀 یا اللہ! ہمیں قرآن پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے والا بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #Quran #QuranWithKami #IslamicReminder #QuranAyat #islamicvideo @🫀الْقُرْآنُ الْكَرِيمُ🎧 @𓆩ﷺ𓆪 @𝐊𝐚𝐦𝐢 𝐌𝐨𝐛𝐢𝐥𝐞 𝐂𝐧𝐭𝐫