@khan.ka.khiladi66: بہنوں کی گرفتاری پر ایم این ایز ایم پی ایز بہت خوش ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے بہنیں ہر منگل اڈیالہ پہنچ جاتی تھیں ہمیں یا تو مجبوراً اڈیالہ آنا پڑتا تھا یا پھر گالیاں سننا پڑتی تھیں نورین نیازی کےساتھ جو کچھ ہوا ہے نہایت افسوسناک ہے۔ صدیق جان🚨#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok