“ تُو صرف پسند نہیں ، میری چاہت کی انتہا ہے ، تُجھے لفظوں میں کیسے لکھوں ، تُو تو میری روح کی صدا ہے ۔” 🫀
2026-10-29 08:16:19
15
saleemmalik :
ہمت کر، صبر کر بکھر کر بھی نکھر جائے گا*
*یقین کر، شکر کر وقت ہی ہے گزر جائے گا*
2026-10-29 09:19:15
8
tota dil💔💔 :
تمہاری آنکھوں میں اپنی دنیا دیکھتا ہوں،
تمہاری خاموشی میں بھی محبت پڑھتا ہوں۔ 🌹
یہ ضروری نہیں کہ ہر بات زبان سے کہوں،
میں تمہیں اپنی ہر دعا میں مانگتا ہوں۔تم سے محبت کل بھی تھی، آج بھی ہے،
میرے دل میں تمہاری جگہ خاص بھی ہے۔ 🫶
2026-10-29 07:52:29
15
To see more videos from user @jewriiya0, please go to the Tikwm
homepage.