@shayarishero10: ❤️🩹🥹💫jumma tul mubarak 🕋🤲 سُوْرَةُ الْجُمُعَة يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلُوةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی سے چل پڑا کرو۔ آیت نمبر 9 #unfreezemyacount #islamivideo #unfreezemyacount