@aap.ki.baat: بریکنگ نیوز | اسلام آباد 🚨 تھانہ سنگجانی کے SHO سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا معاملہ آئی جی اسلام آباد کا فوری نوٹس، ڈی آئی جی اسلام آباد علی رضا نے SHO تھانہ سنگجانی کو معطل کر کے ایس پی صدر زون کاظم نقوی کو 24 گھنٹے میں شفاف، غیر جانب دارانہ اور میرٹ پر مبنی انکوائری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ اختیارات کے ناجائز استعمال یا بد عنوانی ثابت ہونے پر سخت کارروائی ہوگی۔ #IslamabadPolice #IGIslamabad #Sangjani #BreakingNews #AapKiBaat