@isilegends7: دشمنوں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنا ISI خوب جانتی ہے جب مقابلہ ذہانت، حکمتِ عملی اور معلومات کا ہو تو ISI اپنی صلاحیت سے کھیل بدلنا جانتی ہے۔ یہ ویڈیو ISI کی طاقت، حکمتِ عملی اور برتری کو ایک تخیلاتی فائٹ کے انداز میں پیش کرتی ہے۔ #ISI #ISIvsRAW #ISIPower #ISIAgency #Intelligence
ہم حق پر کھڑے ہیں، حق کے مسافر ہیں
اور حق کو ہمیشہ فتح حاصل ہوتی ہے 🇵🇰
پاکستان ھمیشہ زندہ باد پاک آرمی ھمیشہ زندہ آباد نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر نصر من اللہ و فتح قریب