@maharfidaadvocate: طلاق کی کارروائی مکمل ہو گئی ہے۔ بار بار صلح کا پوچھنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ کل کو کسی کے دل میں یہ خلش نہ رہے کہ رشتہ بچانے کی کوشش نہیں کی گئی۔ @H A S E E B ❤‍🩹 اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور اُس کی آنے والی زندگی آسانیوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین۔

Mahar Fida adv
Mahar Fida adv
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 29 October 2026 08:05:33 GMT
458165
44761
1220
305

Music

Download

Comments

zindgi2451
𝕱.. :
یا اللہ واسطہ بی بی پاک سیدہ کا کسی کی ماں بہن بیٹی پر یہ وقت نہ لائیں🤲🏻💔🥹
2026-10-30 02:24:52
104
arslanak991
AK_KHOKHAR 🥷 :
اللّٰہ پاک سب کی بہن بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے اور سب والدین کو ہدایت دے آمین
2026-10-29 09:32:59
84
sidrashazadii
𝑺𝒉𝒂𝒛𝒂𝒅𝒊𝒊 :
Allah ya time na ay kbi kasi pr bi
2026-10-29 13:40:40
57
user6083459129545
wajaha Ahmad :
اللہ تعالی سے میری ایک دعا ہے یا اللہ ہر کسی کی بیٹیوں کے اچھے نصیب کا ورنہ یہ زمانہ ایک دشمن ہے
2026-10-29 09:38:49
17
bilawal.khan1941
Baazi gar :
السلام علیکم وکیل صاحب میں اپ کی ویڈیو دیکھتا رہتا ہوں جناب اپ کو ایپریشیٹ کرتا ہوں اپ کا ماشاءاللہ اتنا پیارا اخلاق اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اپ کی فیملی کو بھی سلامت رکھے ہماری دعا ہے ہمیشہ سایہ قائم رہ جائے اپ کا ان کے اوپر فیملی پہ
2026-10-29 09:04:57
26
farhah.fairy
fari :
talaq🥺
2026-10-29 17:05:25
14
matlbi543
🦅 :
ameen 😭🤲
2026-10-29 09:12:21
21
chuzi7322
C H U Z I :
aus ne asa q kara 🥺
2026-10-29 14:49:59
20
muhammadayyoub457
muhammadayyoub457 :
سدا ہنستے اور مسکراتے رہو ڈھیر ساری خوشیاں اپ کے لیے خدا اپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے ہماری دل سے دعا ہے امین یا رب العالمین 💯ماشاءاللہ 🌹🤲🌹 🌹خوبصورت دعا کے ساتھ اللہ پاک نظر بد سے بچائے 🌹اور ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے ۔ آمیـــــــــــــــــــن ثمہ 🌹🌹آمیـ💛🤲💛🙏🏻🙏🏻💛 اللہ پاک سلامت رکھے 💛🙏🏻🙏🏻💛 اللہ پاک ھمیشہ خوش رکھے 💛🙏🏻🙏🏻💛 اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے 💛🙏🏻💛❤❤❤💛
2026-10-29 09:28:10
11
mayoubkheytran
~☆𝑨̂𝒚𝒐̂𝒖𝒃 𝑱𝒂̂𝒏̃𝒊☆~🫀 :
: اپ ہمارے پاکستان کے عظیم بندے ہیں نیک نیت انسان ہیں اللہ پاک سلامت رکھے اپ کو جتنا بھی تعریف کروں تھوڑی ہے👍👍
2026-10-29 09:20:01
7
technitation5463
JUTT 5463@ :
کیا یھ فیصلہ ضروری تھا؟
2026-10-29 09:04:33
9
malikshaib570
🫣GHAZI 🫣 :
right 👍 shb
2026-10-29 08:50:14
6
amjidhussain003
amjidhussain003 :
Allah app ko sallamat rakhy sir
2026-10-29 08:44:18
9
sijawalkhan8044
نعمت نیازی چھدرو 804 :
sir g ma AP sy bat Karna chata han
2026-11-10 12:13:46
2
rizwanzaffar27
Rizwan Zaffar :
سلامت رھو جی وکیل صاحب
2026-11-04 08:02:53
1
binyamin_joyia
BinYamin_JoYia :
Allah Pak beti Kay naseeb bohat achay kray ameen Suma ameen
2026-11-07 19:03:43
2
user6083459129545
wajaha Ahmad :
اج کے دور میں نا درندے اگئے ہیں جو میاں بیوی کو کچھ دیکھ ہی نہیں سکتے اللہ تعالی ہر میاں بیوی کی حفاظت فرما امین
2026-10-29 09:40:35
30
bilawal.khan1941
Baazi gar :
اپ ہمارے پاکستان کے عظیم بندے ہیں نیک نیت انسان ہیں اللہ پاک سلامت رکھے اپ کو جتنا بھی تعریف کروں تھوڑی ہے👍👍
2026-10-29 09:05:46
8
uginasdh
7 star :
وکیل صاحب کاش ایسا قانون بھی ہوتا کہ لڑکی یا لڑکے کی شادی ہونے کے بعد دونوں طرف کے سسرالی یعنی کہ لڑکی والوں کے والدین بھی اور لڑکے والوں کی والدین بھی مداخلت نہ کرتے اج کل کے دور میں جو بھی طلاقیں ہو رہی ہیں اس کی سبب زیادہ تر لڑکی کی ماں ہوتی ہے اور دوسری طرف لڑکے کی ماں ہوتی ہے بس
2026-10-30 08:26:47
2
arslanak991
AK_KHOKHAR 🥷 :
محترم اگر شوہر طلاق نہ دینا چاہیے تو کیا عورت کی طلاق ہو جاتی ہے
2026-10-29 09:27:12
1
shoaibjutt.608
𝗥𝗔𝗕 𝗗𝗔 𝗕𝗔𝗡𝗗𝗔 ☝🏻 :
ایسے نہیں سمجھایا کرتے سر اگر سمجھانا ہی ہے تو اس سے اچھی طرح سمجھایا کریں پوچھا نہیں کریں انہیں کہا کریں کہ زندگی اگے بہت مشکل ہے اور کچھ دنوں کا ٹائم انہیں دیا کریں سوچنے کے لیے اسی وقت پوچھ کے طلاق دلوا دی
2026-10-30 08:33:34
2
markhoor432
💸Noman Gashkori 🥷 :
2026-10-29 09:16:35
4
rafiqbaloch0804
╾━╤デ╦︻Rafiq ♡♡🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰 :
زندگی میں سب سے قیمتی تحفہ اگر کسی کو دینا ہے تو دعائیں، وقت، عزت, اعتبار, ایمانداری اور مخلصی دے😳
2026-10-30 10:58:17
1
abdulghaffardgk
🚬..🅰🅱🅳🆄🅻 :
Sir apka nambir mil sakta hai
2026-10-29 13:19:42
2
heerbaloch602
HEER🦋بلوچ :
Plz kise ki tlak mat krwaya kre roh kanp jati h meri to tlak k naam sy
2026-10-30 16:38:20
2
To see more videos from user @maharfidaadvocate, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About