@enendo_official: 目を閉じたその表情は、すべてを受け入れるように。 古びた銅の色合いに浮かぶ、釈迦如来の穏やかなお姿。 降魔印の指先は、迷いを断ち切る強さを—— 禅定印の手のひらは、心を鎮める静けさを教えてくれます🕯 蓮の座に腰を下ろしたその佇まいは、 ただそこに在るだけで、空気までが柔らかく変わっていく。 まるで、小さな寺院がそっと部屋にやってきたかのように。 #仏像 #ミニ仏像 #釈迦如来 #デスク周り #お守り

ENENDO
ENENDO
Open In TikTok:
Region: JP
Thursday 29 October 2026 12:35:00 GMT
57825
420
3
20

Music

Download

Comments

nay.linn.htet55
Nay linn htet :
🙏🙏
2026-11-01 11:30:08
0
mountgoat2
Show Myint Mo :
🥰🥰🥰
2026-11-01 05:07:49
0
To see more videos from user @enendo_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بیٹیاں اپنے والدین کے لیے بوجھ نہیں بلکہ ان کی سب سے قیمتی امانت ہوتی ہیں۔ افسوس تب ہوتا ہے جب رشتے کے وقت بیٹی کی مرضی، اس کی پسند اور اس کے جذبات کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی، اس کے خوابوں کو نظر انداز کر کے اس کی زندگی کا فیصلہ کر دیا جاتا ہے۔ لیکن جب نکاح کا وقت آتا ہے تو اسی بیٹی سے پوچھا جاتا ہے کہ قبول ہے؟ ذرا سوچیے! اگر بیٹی کی مرضی کے بغیر اس کی زندگی کا اتنا بڑا فیصلہ کر دیا جائے تو نکاح کے وقت پوچھا جانے والا یہ سوال کس معنی میں رہ جاتا ہے؟ بیٹیوں کی خاموشی کو ان کی رضامندی مت سمجھیے، کیونکہ بعض اوقات وہ والدین کی عزت اور گھر کے سکون کی خاطر اپنے دل کی بات بھی نہیں کہہ پاتیں۔ یاد رکھیے! نکاح صرف ایک رسم نہیں بلکہ پوری زندگی کا ساتھ ہے۔ بیٹی کو بھی حق دیجیے کہ وہ اپنی زندگی کے اس اہم فیصلے میں اپنی رائے دے۔ اس کی خوشی، اس کی رضامندی اور اس کے جذبات کی قدر کیجیے۔ اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب میں ایسا ہمسفر لکھے جو اسے عزت دے، اس کی قدر کرے اور اسے زندگی بھر خوش رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #بیٹیوں_کے_حقوق #بیٹی_کی_مرضی #نکاح #رضامندی #بیٹی_کی_خوشی

About