@khawaja.m.asif: جو پی ٹی آئی والے یہاں بیٹھے ہیں، ان کی جو سیاسی حیثیت ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ایک مقبول جماعت ہے، انہوں نے بھی فضل الرحمان کی چھتر چھایا قبول کر لی ہے پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے، جبکہ مولانا کی ساری سیاست مذہبی پوسچرنگ پر مبنی ہے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف #KhawajaAsif
خواجہ صاحب اپ کتنے اچھے انسان ہیں لیکن ایک غریبوں کے لیے مدد کریں جو گلف مین لیبر کتنی بڑی مشکل میں ویزے نہیں لگ رہی اس میں کچھ بات کریں اللہ اپ کے حامی و ناصر ہو خواجہ صاحب اس سے فائدہ انڈیا افغانستان اٹھا رہا ہے پہلے افغانستان کے ویزے بند تھے ابھی ان کے کھل گئے ہیں یہ سب انڈیا جو ہے نا گڑبڑ کر رہا ہے پلیز پلیز اپنی لیبر کا خیال کریں
2026-10-29 10:32:25
1
Muslim Pashtun :
😭😭😭
2026-10-29 23:53:01
1
Muslim Pashtun :
😁😁😁
2026-10-29 23:53:02
1
billo-don$ :
❤️❤️❤️
2026-10-29 20:08:37
1
𝐀𝐁𝐃𝐔𝐋 𝐑𝐀𝐇𝐈𝐌 𝐏𝐓𝐈 :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-29 15:09:47
1
𝐒𝐡𝐨𝐮𝐤𝐚𝐭 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 :
[Big LOL][Big LOL][Big LOL]
2026-10-29 15:14:24
1
Niamat Ali :
[لائک][لائک][لائک]
2026-10-29 13:13:30
1
To see more videos from user @khawaja.m.asif, please go to the Tikwm
homepage.