@ehsan.ali049: آؤ یادوں کے ہم راہ اِک شام بیتاتے ہیں اِک بار پھر اُس کے شہر جاتے ہیں مجھے تیری قسم میرے ہمدم ہیں یاد مجھے تیرے ستم آتے ہیں وعدے یاد سبھی مگر احسان اب کبھی کبھی سردار احسان علی #ehsanaliwritings #aksegumgashta #ehsanaliquotes #ehsanalilines #ehsanalithoughts
تیری گلیوں میں ہو کہ ہم بدنام
کتنے شہروں میں نیک نام ہوئے
2026-10-29 08:29:13
10
♥️:الحمدللہ میں بہت خوش ہوں :
ہیں ایک بار پھر اس کے شہر جاتے ہیں اس نے کہا کہ جب راس نظریں ہٹا لیں تو پھر یادوں کے ہمراہ شام بتانے کا کیا مطلب تو میں نے اسے کہا کہ مجھے تیری قسم میرے ہمدم ہے یاد مجھے تیرے ستم اتے ہیں وعدے یاد سبھی مگر احسان اب کبھی کبھی
2026-10-29 17:12:48
1
اياز علي سولنگي :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-29 08:30:32
2
🥺محبت سے ہارا ہوا انسان💔 :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺S🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺ssssssss🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-29 08:30:28
2
🦅🥷راجہ حسنین🥷🦅 :
نہ چاہو کسی کو اتنا اغاز سفر میں ہے بچھڑے گا تو ایک ایک ادا تنگ کرے گی
2026-10-29 10:04:25
1
Khan 0009 🇵🇰 :
تو میں نے کہا کہ اؤ یادوں کے ہمراہ ایک شام بتاتے ہیں ایک بار پھر اس کے شہر جاتے ہیں اس نے کہا کہ جب ان سے نظریں ہٹا لی تو پھر یادوں کے ہمراہ شام بتانے کا کیا مطلب تو میں نے اسے کہا کہ مجھے تیری قسم میرے ہمدم ہے یاد مجھے تیرے ستم اتے ہیں وعدے یاد سبھی مگر احسان اب کبھی کبھی
2026-10-29 08:34:52
2
Majid mughal :
jeo g Jani❤❤💔😭
2026-10-29 09:12:16
1
Rana Arshad :
تم بھی کمال کرتے ہو احسان
جب بھی کلام کرتے ہو رولا دیتے ہو❤️
2026-10-29 09:19:09
2
کالعدم 𝑲𝒂̊𝑺́𝒉𝑴𝒊̄𝒓𝒊̄🍂 :
تمہیں کیا معلوم تمہارے بعد کیا کیا ہوا تم تو
بس ایک لمحے میں بدل گے...
مگر میری پوری دنیا وہیں رک گئی جہاں تم نے چھوڑا تھا💔🥺🥀
2026-10-29 15:19:47
1
Hussain Chachar :
mashallah bhi jan 💞
2026-10-29 08:58:22
1
❤️🩹 :
🥀🍂
2026-10-29 09:18:07
1
اياز علي سولنگي :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-29 08:29:57
2
ZAIN_💸🥀 :
کتابیں اپنا اثر دکھانے لگ جائیں
تو سفید چمڑی کی دمک
اور نوٹوں کی چمک
اپنا اثر کھو لیتے ہیں
2026-10-29 12:01:54
0
🚩 :
♥️:نظر کا تیر جگر پہ رہے تو اچھا ہے
یہ گھر کی بات ہے گھر میں رہے تو اچھا ہے
2026-10-29 15:00:09
0
sabaz :
🥺😔💔 T💔🥺😔😥🤗
2026-10-29 15:10:52
0
༄ᴹᴿ〆ꜱʜᴀʜɪdツ࿐ :
2026-10-29 14:01:42
0
Masyed Balooch :
♥️♥️♥️♥️🤌🫶💔💔
2026-10-29 15:30:00
0
♥️:الحمدللہ میں بہت خوش ہوں :
ایک بار پھر اس کے شہر جاتے ہیں اس نے کہا کہ جب راس نظریں ہٹا لیں تو پھر یادوں کے ہمراہ شام بتانے کا کیا مطلب تو میں نے اسے کہا کہ مجھے تیری قسم میرے ہمدم ہیں یاد مجھے تیرے ستم اتے ہیں وعدے یاد سبھی مگر احسان اب کبھی کبھی
2026-10-29 17:12:06
0
mirza shahroz Asim 🍁 :
vah mere yar
2026-10-29 16:23:42
0
To see more videos from user @ehsan.ali049, please go to the Tikwm
homepage.