@shezadi83036: درودِ پاک ایک بہت ہی بابرکت ذکر ہے، جس سے دل کو سکون اور روح کو تازگی ملتی ہے۔ 🤍✨ جب کوئی مسلمان اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درودِ پاک بھیجتا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ اس پردس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ درودِ پاک پڑھنا ہمارے پیارے نبی ﷺ سے محبت اور عقیدت کےاظہارکاخوبصورت ذریعہ ہے۔ یہ ایک ایسی نیکی ہے جسے ہم اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنا سکتے ہیں۔ جب دل پریشان ہو تو اللّٰہ کا ذکر کریں اور کثرت سے درودِ پاک پڑھیں۔ 🤲🏻❤️ آئیے! ہم سب عہد کریں کہ روزانہ درودِ پاک پڑھیں گے اور اپنی زبان کو اس مبارک ذکر سے تر رکھیں گے۔ انشاء اللّٰہ 🤍✨#fypシ #foryou #foryoupage #trendingvediosforyoupage