@young_insights: مولا علی سرکار علیہ السلام کی یہ تعلیمات نہیں تھی پھر ہم ایسی حرکتیں کیوں کرتے ہیں ؟ مولا علی علیہ السلام کل بھی تھے آج بھی ہیں اور ہمیشہ ہمارے سروں کا تاج رہیں گے ۔ ان کی پاؤں کی خاق میری آنکھ کا سرمہ ۔ ہمیں یہ بات سمجھ لینی چاہیے ہر جگہ نعرے بازی کر سکتے ہو مگر کعبہ کا غلاف پکڑ کر طنزیہ اشارہ کر کے علی کعبے میں بھی علی ہے یہ جملے بولنا غلط ہے۔ مولا علی پاک کی ولادت کعبہ میں ہوئی یا نہیں ہوئی یہ ایک قدیم بحث رہی ہے فرقہ بندی میں اس لیے وہاں ایسے نعرے لگانا یعنی یہ کعبہ کے پاس تضاد و فساد ڈالنا ہے مولا علی علیہ السلام کی عظمت بالاتر سب سے مگر ان سے بھی زیادہ رسول ﷺ کی ان سے بھی زیادہ اللّه جل اللّه شان کی ۔ 👤۔۔ #moulaali #مولاعلی_علیه_السلام #shirk