@newsonedigital: نا PTI نےکمائی کا ذریعہ بنایا ، اور نا کسی اور نے یہ واحد مولانا ہے جنہوں نے مذہب ، اللہ اور اسکے رسولﷺ کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے #khawajaasif #nationalassembly #speech #newsonedigital
Man, all these people say that this is a madrasa on a government place, so government people don't pray there. This is not anyone's private property, this is the house of Allah, this is also government.☺️☺️
2026-10-29 11:24:30
0
Mr. WaSi :
مطلب ٹھیک رگ پے ہاتھ رکھا ہے مولانا نے 🥰
2026-10-29 09:27:29
313
RANA ASIF ALI :
بالکل درست کہا خواجہ اصف نے اگر اس لالچی شخص کو کے پی کے کا گورنر بنایا جاتا تو پھر سب کچھ ٹھیک تھا
2026-10-29 09:29:23
150
aqeel_301 :
Well done Khawaja Sb ♥️♥️♥️
2026-10-29 11:25:39
0
farhanshah_fani :
میرا تعلق مسلم لیگ سے لیکن مولانا صاحب کے لئے خواجہ آصف نے جو زبان استمعال کی اس کی شدید مزمت کرتا ہوں
2026-10-29 09:17:27
91
M Zubair Shahid :
کل مولانا نے اس کی اور اس کی حکومت کی اوقات بتا دی تھی اس لیے اب دھواں نکل رہا ہے
2026-10-29 09:33:13
227
ali :
PDM shameful🥵🥵🥵👎👎👎
2026-10-29 11:26:49
0
گمنام س ھ :
آپس میں ایک دوسرے کو لڑا کر بیچ میں اسٹبلشمنٹ انجوائے کر رھا ھے
2026-10-29 09:45:10
57
Mujtaba :
مولانا نے دم پہ پیر رکھ دیا ہے
2026-10-29 09:49:33
35
Faisal Mian :
اختلاف اپنی جگہ مولانا نے سہی چھکا لگا دیا 😅
2026-10-29 10:15:41
25
hameedahmed258 :
خان صاحب زندہ
2026-10-29 09:41:22
29
𝐄𝐡𝐭𝐞𝐬𝐡𝐚𝐦 :
دونوں نے ایک دوسرے کو جو کہا بالکل سچ ہے
2026-10-29 10:35:08
29
syedzadi😭😭 :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-29 11:22:44
0
tariq mahmood :
پی ٹی ائی فتنہ ہے
2026-10-29 10:04:06
11
Dr Sohail :
We are with imran khan
2026-10-29 10:52:01
0
Imran Khan :
کل مولانا نے اس کی اور اس کی حکومت کی اوقات بتا دی تھی اس لیے اب دھواں نکل رہا ہے
2026-10-29 09:34:11
27
ali sabaz :
الحمد لله
2026-10-29 09:24:29
8
habbib :
یہ سارے ایک دوسرے کی گواہی دیں گے
2026-10-29 10:15:49
10
S k :
جناب خواجہ صاحب سچ پر مبنی باتیں کیا کرے
2026-10-29 09:13:47
20
💝faiza۔۔۔🖤🖤 :
یہ سب ایک دوسرے کے سامنے ننگے ہیں
2026-10-29 10:24:15
9
🌜Muhammad Basharat🌛 :
مرشد عمران خان زندہ باد۔۔۔۔سب ایک دوسرے کو ننگا کر رھے ھیں
2026-10-29 10:20:23
10
Dost Muhammad :
شور سے پتہ چلتا ہے مولانا نے سہی جگہ پاؤں رکھا ہے 😂
2026-10-29 10:10:30
7
Nawaab :
ham pti jui k sat ha
2026-10-29 09:54:53
6
To see more videos from user @newsonedigital, please go to the Tikwm
homepage.