@dsrmediafighter: ٹرانسپورٹ سے کاسمیٹکس تک، بغیر تجربے کے کامیابی کا سفر کیسے شروع ہوا؟ کوہاٹ کے میاں خیل بازار میں عاصم بھائی نے ایک ایسے شعبے میں قدم رکھا جس کا انہیں کوئی تجربہ نہیں تھا۔ افغان مہاجرین کی واپسی کے دوران ان سے ایک دکان خریدی اور کاسمیٹکس کا کاروبار شروع کر دیا۔ آج ماشاءاللہ ان کی دکان پر مختلف اقسام کی اشیاء دستیاب ہیں۔ میک اپ، جیولری، دلہن کی تیاری کا سامان، کریمز، لوشن، صابن اور شیمپو سمیت روزمرہ استعمال کی کاسمیٹکس اشیاء—سب کچھ ایک ہی چھت تلے! عاصم بھائی سے سنیے، ان کا یہ کاروباری سفر کیسے شروع ہوا اور تجاوزات کے خلاف جاری مہم پر وہ کیا رائے رکھتے ہیں؟ 📍سلطان مارکیٹ میاں خیل بازار، کوہاٹ 📞0336 1436628 #DSRMedia #viralvideo #BusinessStory #Cosmetics #foryoupage