@silent_heart_51: محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے... ہم بار بار ان لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقے تھے اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔ لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے بر خوشی بر خواب بر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار صرف ایک بار سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا.... مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔ وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، کتنا ترستا ہے، کتنا ... ٹوٹ چکا ہے آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ رہتے ہیں اور ہم.... ہم بس ان کے حصے کی زنده محبت ان کے حصے کے خواب، ان کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے ہیں۔
میں نے اپ کو آپ کی تصویروں سے بھی محسوس کیا ہے آپ کبھی نہیں جان پاؤ گے میں آپ کو کتنا چاہتی ہوں
2026-11-05 10:04:54
1
Jawad Latif :
محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے ہم بار بار ان لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھی کہے تھے اور دل کو سکون دینے والے قربت تھی لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہر خوشی ہر خواب ہر احساس ازود ادھورا رہ گیا ہو دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار صرف ایک بار سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے کتنا ترستا ہے کتنا ٹوٹ چکا ہے اخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ رہتے ہیں اور ہم ہم بس ان کے حصے کی زندہ محبت ان کے حصے کے خواب ان کے حصے کے انسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے ہیں
2026-11-21 20:03:54
0
UK 💸 :
😏😏😏
2026-10-29 09:04:20
1
Mazhar005 :
@Unknown🚩 😭😭😭😭😭😭
2026-11-04 13:56:11
1
Sad boy ❣️ :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-23 18:09:58
0
Ahsan Pitafi :
💓💓💓
2026-11-22 12:37:48
0
Alone But Powerful :
👍👍👍
2026-11-22 07:06:59
0
Hammad sheikh.. :
[Eye roll][Shy]
2026-11-19 07:28:26
0
Mazhar005 :
@No one 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-04 13:55:58
0
🦅🦅 SK🖤 Rajput 🤔🤔🦅🦅 :
🥰🥰🥰
2026-11-23 14:30:43
0
To see more videos from user @silent_heart_51, please go to the Tikwm
homepage.