@rpo.faisalabad: ریجنل پولیس آفیسر انعام الرحمن ملک کا دورہ چنیوٹ۔ ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد انعام الرحمن ملک کا ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف کے ہمراہ ختم نبوت کانفرنس کا وزٹ افسران نے منتظمین سے ملاقات کی، سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا افسران نے منتظمین کے ہمراہ داخلی، خارجی راستوں، کنٹرول روم کا وزٹ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا ختم نبوت کانفرنس پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے، آر پی او انعام الرحمن ملک مخصوص انٹری پوائنٹس، واک تھرو گیٹس اور فزیکل سرچ کے بعد لوگوں کو کانفرنس میں شامل ہونے دیا جائے گا، آر پی او ختم نبوت کانفرنس کے دوران امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ، آر پی او انعام الرحمن ملک @Toba Tek Singh Police @Jhang Police @FaisalabadPolice @Chiniot Police @Dr.RizwanBhatti @jhang police @𝓜𝓾𝓴𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭𝓢𝓱𝓪𝓱𝓫𝓪𝓿