@allama.naveed.ahm: The Shrine Where Jinns Are Buried! Secret of Hazrat Tahir Bandagi Lahore | Most Haunted Shrine #viralvideos #viral #foruyou #lahoor
بھائی کسی جنات کی کوئی قبر نہیں ہے ہفتے میں 2 سے 3 بار میری ادھر حاضری ہوتی ہے میرے گھر سے پیدل 10 منٹ کے فاصلے پر ہے ہاں رات کے ٹائم جنات کی کثرت سے حاضری ہے عورتوں اور بچوں کو یہاں آنا سخت منع ہے بوہت بڑی ہستی ہیں
2026-10-29 15:17:50
6
Agha Raheem gul :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-29 13:22:26
1
Mirza Abid Ali :
یہ دربار کون سی جگہ ہے
2026-10-29 16:14:47
2
Ameen :
حضور خواجہ محمد طاہر بندگی سرکار رحمت اللہ علیہ سے جو نسبت رکھتے ہیں باقاعدگی سے حاضری دیتے ہیں ان کے ساتھ سرکار کا براہ راست رابطہ ہوتا ہے اور اپ سرکار بڑی شفقت فرماتے ہیں جیسے ہی نسبت والے سے کوئی خطا ہو جائے پھر سرکار اپنے در پر بھی نہیں انے دیتا ہے اس کے دل میں سے اپنی محبت اس طرح نکال لیتے ہیں جیسے کبھی ملاقات ہی نہ تھی 😪
2026-10-29 22:42:57
1
Murshad :
حاضر وناظر ولی حضرت خواجہ شیخ طاہر بندگی
2026-10-29 12:49:39
5
FaisalAbbasi213 :
کروڑوں سلام ھو میرے آقا و مولا سیدنا خواجہ طاہر بندگی رحمۃ اللہ علیہ کی ذات با برکات پر🌹
2026-10-29 18:20:27
2
Hamza Gujjar👑🦁 :
اللہ کے ولی ہے حضرت شیخ طاہر بندگی❤️🙌✨
2026-10-29 17:09:01
1
ahmadaziz6581 :
مقدماں ہیں انہی میں سے اج جس ولی کی بارگاہ میں ہم جا رہے ہیں ان کا نام حضرت خواجہ محمد طاہر بندگی رحمت اللہ علیہ ہے یہ جو اپ نشان دیکھ رہے ہیں تیر کا یہ سیدھا اپ کو ان کے مزار شریف پر بڑے جنات کی زندگی کمرے کی طرف سے ا رہی ہیں جنات کو تو مانتی نہیں ہے دروازہ اپ کو دیکھنے کو ملے گا کیا اپ کو اپنی کمر جھکانی پڑے گی
2026-10-29 23:21:21
0
abas shah512😚😚😎 :
ma b gya HOA ho is mazar pa
2026-10-29 22:14:44
0
Arsalan Raza :
بالکل حقیقت ہے
2026-10-29 20:58:11
0
nomi67@ :
lication
2026-10-29 17:20:15
0
Khurram Qureshi :
یار مکمل معلومات پر مبنی ویڈیو بنایا کریں۔
اُدھوری معلومات سے تشنگی رہ جاتی ھے
2026-10-29 20:50:48
0
عثمان عطاء قادری 💎 :
me gya hon Yahan
2026-10-29 17:47:29
0
muhammadsafdar1385 :
JHOOT YAHAN AURATAIN ORR BACHAY NAZAR PER MOUJOOD HOOTAY HAIN
2026-10-29 13:39:57
0
Ghulam Rasool Kamboo :
mashallha
2026-10-29 18:56:28
0
Kamran Khan Chishti :
mujy kisi ny batai thi ek qabar m waha gya Hazrat k Mazar k pass pher gya to Jinn ki qabar hi bhul gya
2026-10-29 13:23:31
0
Muhammad Nadeem :
wo jinat ke hi hai
2026-10-29 17:00:06
0
Ameen :
جس بھائی نے یہ ویڈیو بنائی ہے سرکار کے متعلق مختصر سا تعارف کروایا ہے سرکار کی چند جو باتیں ہیں معجزات ہیں سرکار حافظ قران تھے اور اپ کے بے شمار شاگرد تھے جو اپ سے قران پاک کے دین کی تعلیم حاصل کرتے تھے اور ان میں زیادہ تر جنات تھے اور اپ کو بخوبی پتہ ہوتا تھا کہ یہ جنات ہیں جناتوں کی اولادیں ہیں اور دین کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اس درسگاہ میں موجود ہے اس وقت میں جب سرکار نے پردہ نہیں فرمایا تھا تو زبان عام تھی یہ بات کہ حضور خواجہ محمد طاہر بندگی سرکار رحمۃ اللہ علیہ کے پاس جنات بھی تعلیم حاصل کرتے ہیں بات لمبی ہو جائگی اس کو مختصر کرتے ہیں جیسے ہی دربار شریف کے اندر اپ داخل ہوتے ہیں اپ کے الٹے ہاتھ میں مسجد ہیں دائیں طرف دربار شریف کی دیوار ہے جہاں جالیاں لگی ہوئی ہیں سامنے کی طرف ایک اتا ہے اس کے اخر میں دائیں ہاتھ کی طرف ایک قبر مبارک ہے وہ جنات کی ہے حضور محمد طاہر بندگی سرکار رحمت اللہ علیہ کے پاس جانے والوں کو میری طرف سے ایک نصیحت ہے وہاں سے فیض بھی ہے اور بربادی بھی ہے فیض عقیدت مندی سے ہے بربادی بدگمانی سے کیونکہ وہاں ڈائریکٹ رابطہ ہے مڈ مین وہاں کوئی نہیں
2026-10-29 23:02:53
0
user3811686774048 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-29 23:58:11
0
Sunny Prince :
masha Allah Assalm o aliqum
2026-10-30 00:46:34
0
🅡🅐🅙🅐 🅕🅐🅗🅘🅜 KIYANI :
yahn bhoat sy program huy hain horror awazin suni ge hain
2026-10-29 16:45:46
0
Sana Ullah KhoKhar :
2026-10-29 13:32:43
0
rdhad bhatti :
00 bhai tumay to khud nahi ptaa yaa meaani sahib qaberstan hia
2026-10-29 19:18:07
0
مالکو مہاروی❤️❤️❤️❤️❤️❤️ :
🌹🌹🌹
2026-10-29 23:03:43
1
Shamsi Gemstone :
🥰🥰🥰
2026-10-29 20:50:18
1
To see more videos from user @allama.naveed.ahm, please go to the Tikwm
homepage.