@mianiftikharhussain: #پشاور: تحصیل متھرا سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی کارکن ڈاکٹر عاطف خان نے خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کر لی۔ اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے باچا خان مرکز میں ملاقات کے موقع پر ڈاکٹر عاطف خان اور انکے ساتھیوں کو پارٹی ٹوپیاں پہنا کر خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی۔ اس موقع پر صوبائی نائب صدر صلاح الدین خان، چیئرمین صوبائی الیکشن کمیشن شکیل بشیر خان عمرزئی، ضلعی صدر ارباب محمد طاہر خان، رکن مرکزی کمیٹی حمایت اللہ مایار، تحصیل متھرا صدر حیدر خان، سینئر نائب صدر ثمین جان، فضل خان آفریدی اور دیگر اراکین و ذمہ داران بھی موجود تھے۔ #ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPPeshawar