@chuzachuzy7: تُمہارے لیے میں نے شیمپو پیا تھا مگر قسمت دیکھو میں مری نہیں زندہ ہو اور تم نے میرے لیے کیا کیا ہے تم مجھے تکلیف میں دیکر کر خوش ہوں اور جاھل کی ساتھ خوش ہو جس نی مجھے رُلایا ہے اسے کی ساتھ خوش ہو ہمیشہ انکے لیے ہے کرتی انکو آگی رکھتی ہو انکو چن لیتے ہو میرے کوئی اہمیت کوئی اوکات نہیں ہیں کوئی اوکات نہیں آپکی ِزندگی میں میں جیو مرو جس تکلیف میں رہو آپکو پرواہ نہیں ہے اور ہوتی تو یو میرا حال نہیں کرتی میرا ایک آنسو تم سے برداشت نہیں ہوتا یہ میں اتنے سسکیوں سے رو رہی ہو کی مجھے سانس نہیں اتی مگر تمھیں کوئی پرواہ نہیں ہے اور اس جاھل کی ساتھ خوش ہو #sadpoetry #hearttouching #foryou #tiktokpakistan #unfrezzmyaccount