@zabiedit191: میں رو رہا ہوں بہت دیر سے یہ بات سوچ کر کہ ترے یاد آنے سے اب مجھے رونا کیوں نہیں آتا#viral #fyp #unfreezemyacount #foryoupage #grow

zabiedits191
zabiedits191
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 29 October 2026 09:49:58 GMT
3198
322
2
9

Music

Download

Comments

asim.ali8594
𝐀𝒔𝐢𝑚ฅ^•ﻌ•^ฅ :
احساس کچھ یو الفاظ میں ڈھل سکتا ہے مجھ سے برداشت نہیں ہوتا تھا تمہیں کسی اور کے ساتھ سوچنا بھی، تمہارا ایک معمولی سے قربت بھی دل میں ہزار سوال جگہ دیتی تھی۔ شاید تمہیں لگتا تھا یہ سب شک ہے، مگر حقیقت تو یہ تھی کہ میں تمہیں اپنا سمجھتا تھا، اسی لیے تمہیں کسی اور کے قریب دیکھنے کا خیال بھی میری دل کو توڑ دیتا تھا۔ بات شک کی نہیں، حق کی تھی۔ میں تم پر کوئی پابندی نہیں لگانا چاہتا تھا، بس محبت میں اتنا سا حق چاہتا تھا کہ تمہاری دنیا میں میری جگہ کوئی اور نہ لے۔ مگر وقت نے ہنستے ہنستے سمجھا دیا کہ جن رشتوں میں حق مانگنا پڑے، وہاں شاید حق پہلے ہی ختم ہو چکا ہوتا ہے۔ خیر اب ناشک رہا، نہ حق۔ اب تمہیں کسی کے ساتھ دیکھ کر دل سوال نہیں کرتا، بس خاموش ہو جاتا ہے۔ شاید محبت ابھی بھی باقی ہے، مگر اب اس محبت پر میرا کوئی اختیار نہیں رہا۔ تم کبھی میرے ہونے کا یقین تھیں، اج بس ایک خوبصورت یاد ہو... اور کچھ یاد انسان چاہ کر بھی دل سے جدا نہیں کر پاتا۔ شاید تمہیں سمجھ آ جائے میرے یہ الفاظ تم محسوس کر پاؤ، بات شک کی نہیں حق کی تھی میری جان❤️‍🩹😭🥀#Bittu🥀 #ادھوراعشق🚭😔💔🥀💯
2026-10-29 10:12:26
0
mshahzaibhameedkhan
Shahzaib Khan🤍✨ :
❤️
2026-10-29 10:19:18
0
To see more videos from user @zabiedit191, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About