@dr.aimanali: خواتین کی صحت اہم ہے! خواتین کے زخم، لیکوریا (سفید پانی) اور بچہ دانی کی تکالیف کو نظر انداز نہ کریں۔ درست تشخیص اور علاج کے لیے مستند ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ #WomenHealth #Leucorrhoea #HealthAwareness #UterineHealth #wadanhomeopathicgeneralhospital