@ruby..1419: محتاط رہا کریں کیا؟ کب؟ اور کہاں آخری ہو کُچھ معلوم نہیں ہوتا 🥀 پسندیدہ لوگوں کو کھونے کا اکیس سال کا تجربہ ہے میرا نومبر دسمبر تو فالتو میں بدنام ہیں چھوڑ جانے والے، دن، یا مہینوں کا حساب نہیں رکھتے۔۔❤️🩹🫠۔ #poetrystatus #tiktokviral #trending #foryou #unfreezemyacount