@mahen2093: Jujur, kalian bakal fokus ke R7 atau malah penasaran sama Remington? 👀 #remington #RRQ #MLBB #RRQR7

astaramahen
astaramahen
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 29 October 2026 09:58:09 GMT
2174
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mahen2093, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عورت ایک بہترین دوست بن سکتی ہے، اگر تم اُس میں محبوبہ تلاش کرنا چھوڑ دو، اگر ہر مسکراہٹ کو محبت نہ سمجھو، اور ہر خیال رکھنے کو چاہت کا نام نہ دو۔ وہ تمہاری خاموشی بھی سمجھ سکتی ہے، تمہارے لہجے سے اداسی پڑھ سکتی ہے، تمہارے بکھرے ہوئے خواب سمیٹ سکتی ہے، اور تمہیں زندگی سے دوبارہ جوڑ سکتی ہے۔ وہ تمہاری ہمراز بن سکتی ہے، تمہارے دکھوں کی آواز بن سکتی ہے، تمہاری کامیابی پر تم سے زیادہ خوش، اور تمہاری ناکامی میں تمہارے ساتھ کھڑی ہو سکتی ہے۔ مگر شرط صرف اتنی ہے، کہ اُس کی دوستی کو محبت کا امتحان نہ بناؤ، اُس کے خلوص کو اپنی خواہشوں سے نہ تولو، اور اُس کے احترام کو اپنے جذبات کی بھینٹ نہ چڑھاؤ۔ ہر عورت تمہاری زندگی میں محبوبہ بن کر نہیں آتی، کچھ رشتے صرف سکون دینے کے لیے بنتے ہیں، کچھ لوگ دل کے قریب ہوتے ہیں، مگر دل کی ملکیت نہیں ہوتے۔ یاد رکھنا! ہر خوبصورت تعلق کا انجام محبت نہیں ہوتا، کچھ رشتے بے نام رہ کر بھی بہت خاص ہوتے ہیں، جہاں نہ کوئی وعدہ ہوتا ہے، نہ کوئی تقاضا، بس عزت، اعتماد اور خلوص کا احساس ہوتا ہے۔ عورت کو صرف محبت کی نظر سے نہیں، انسانیت اور احترام کی نظر سے بھی دیکھو، شاید تمہیں زندگی کی سب سے خوبصورت دوستی مل جائے، بس اُسے محبوبہ بنانے کی ضد چھوڑ دو۔ #fyp

About