@alhabibrehabcenter: ہمارے الحبیب ری ہیب سینٹر کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہے۔ الحمدللہ جب ہمارے پاس مریض ٹھیک ہو جاتے ہیں تو وہ بالکل ایک نارمل انسان بن جاتے ہیں۔ پھر وہ ہمارے ساتھ ہر ایونٹ، ہر خوشی، ہر موقع ایسے ہی گزارتے ہیں جیسے ایک عام صحت مند انسان۔ یہ ہمارے سینٹر کی محنت اور ٹیم کی لگن کا نتیجہ ہے کہ ہمارے مریض اتنے بہترین انداز میں ٹھیک ہو رہے ہیں۔ اگر آپ کے آس پاس بھی کوئی ایسا مریض ہے جو نشے کی لت میں مبتلا ہو یا ذہنی بیماری میں ہو، تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ ہم اسے ایک نئی زندگی دیں گے۔ الحبیب منشیات و نفسیات ریہیب سینٹر ڈیرہ اسماعیل خان #viral #rehab #foryou #foryoupage #unfreezemyaccountplz🙏🙏 @Habib خان 🌸 @SA BURKI VLOG @SK Mehsud @wajid khani @ShehزAD 🖤🦋 @ziabhittani🇪🇺 @Younas BR @Salahudin Ayubi @Muneeb Mehsud @Farooq Ahmad Khan @Adil khattak @𝐀𝐝𝐧𝐚𝐧_𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐧𝐢 🖤 @RahatAliuser120318 @Sʜᴀᴍɪʀᴀɪ 1 @❣️🙏 @⚜️جمشید پشتین⚜️