> `مؤمن اللہ کے نام پر دھوکا کھا لیا کرتا ہے۔`
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو جب اپنے مال میں سے کوئی چیز بھلی لگتی تو اسے اللہ کی راہ میں دے دیتے۔ اُن کے غلام یہ بات بھانپ گئے۔ چنانچہ وہ مسجد میں خوب عبادت کرتے، ابن عمر کو اُن پر پیار آ جاتا، اور انہیں آزاد کر دیتے۔ لوگوں نے کہا کہ یہ تو آپ کو دھوکہ دیتے ہیں۔ فرمایا : ”جو ہمیں اللہ کا بن کر دھوکہ دے، ہم اس کے دھوکے میں آ جاتے ہیں۔“
📚[سير السلف الصالحين للأصبهاني: ٤٩٧/٢]
امامِ تفسیر قتادہ رحمہ اللہ (١١٥ھ) فرماتے ہیں:
”شیطان نے آدم و حوی علیہما السلام کو اللہ کی قسم دے کر پھسلایا، اور مومن اللہ کے نام پر دھوکا کھا لیا کرتا ہے۔“
📚 [تفسير الطبري: ١٠٩/١٠]
2026-11-24 02:45:43
0
Haمaad Ali 🍂🏵️ :
Hy oyyyyyyyy great koi bat Nahi 🤪😂
2026-10-30 01:21:32
2
💝★彡[ᴢᴏɪ ᴋɪ ᴊᴀɴ]彡★💋 :
koi muja be follow or like ker do😫
2026-11-12 08:49:50
1
🚩✈️بھٹی بادشاہ 🚩✈️ :
اپ کی امی کو کیا پتہ ان ویلے نکموں میں سے کوئی نہ کوئی اپ کا دماغ ہوگا🥰❣️
2026-10-30 10:44:23
1
To see more videos from user @oye_makhna01, please go to the Tikwm
homepage.