گورنر راج آنے سے غازی میں مٹھائی بانٹی گہی کوہی بات نہیں 😳
2026-10-29 13:25:44
13
Nasrullah khan yousafzai :
no zama zehan ta n league razi
2026-10-30 12:37:16
0
❣️NooR❣️💖123💖 :
یار ہوا تو اچھا ہی ہے ایک طرح سے اچھا کام تھا یہ اور اس کو ہونا چاہیے تھا جو اللیگل جگہ پہ ان لوگوں نے اتنا سب کچھ بنایا ہوا تھا لیکن ان پہ اچانک سے یہ کام نہیں کرنا چاہیے تھا نوٹس دینا چاہیے تھا اورنگی ہیلپ بھی کر دینی چاہیے جنوریوں کا روزگار بند ہوا ہے ان کو ہیلپ کر دینی چاہیے اب تو اس طریقے سے ان کا نقصان پورا ہو جائے گا انشاءاللہ ظلم ایسے نہیں ہوا کہ ان لوگوں نے اللیگل جگہ پر دکانیں بنائی ہوئی تھی اور یہ کوئی ظلم نہیں ہے لیکن ہاں ان کا عرصہ دراز سے گروزگار چل رہا تھا تو وہ تھوڑی مشکل ہے ان کے لیے
2026-10-29 14:12:38
4
uk. :
yai opreation sirkot mai b kar dy hamry sat naki ho gi qk rasty mai gar banay h sb darty h is waja sy
2026-10-29 17:31:42
1
ظہیر خان افیشل :
ایک شخص نے کہا تھا کہ میں تو برداشت کر لوں گا لیکن اپ لوگ برداشت نہیں کر پاؤ گے🥹🥹
2026-10-29 18:15:37
4
jannat :
😭😭😭
2026-10-29 13:25:26
1
Shani :
qabaza mafia ke sath zulam ha wah
2026-10-30 04:48:26
1
ah4dkh4n™ :
good 👍🏻
2026-10-30 02:19:40
0
ms2 :
zulm q.sarkari jga sy qabza hataya hy
2026-10-30 15:27:04
0
Suny67828 :
jb Islamabad ma mehnge bangley adhey kaat deye they poti I ney wo Kia tha
2026-10-29 17:49:53
0
Siddiq ur rehman mashwani :
great job
2026-10-29 22:16:31
0
Nadeem Amir :
tahasub haay PTI k saath
2026-10-30 08:00:50
0
𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻🥀 :
Gorvnar raaj zinda bad
2026-10-29 15:51:28
0
Hameed khan :
is m kia zulm hy agr b gunah hoty to zulm hota
2026-10-29 13:09:39
0
Sadaqat Gujjar Khan Choudary :
😁
2026-10-29 18:16:04
0
innocent 💗🤗 :
etni mehnat Sy logon ny apni rozi ka zariya banya tha🥺allha pochy gy ensy
2026-10-29 17:52:26
0
Awais :
2026-10-29 15:45:55
0
Awais :
2026-10-29 15:45:53
0
🍀J̣̌âň🧡Ƙĥãñ🌺 :
نو ظلم گڈ ورک ❤️
2026-10-31 04:54:23
0
qaziazhar :
good work
2026-10-29 13:29:04
0
Rizwan 2254 :
ya Q Howa ha Kya waja ha koie baty gha
2026-10-29 13:51:19
0
Hanan Manan :
اگر ان لوگوں نے جگہ پر قبضہ بھی کیا تھا تو کیا اس کا حل صرف غریبوں کا روزگار چھیننا تھا؟ قانون پر عمل کروانا ضروری ہے، مگر انسانیت اور انصاف بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ ان دکانوں میں کسی کا عیش و آرام نہیں، بلکہ کسی کے بچوں کی روٹی، کسی کے گھر کا خرچ اور کسی غریب کی پوری زندگی کی محنت لگی ہوئی تھی۔ اگر جگہ خالی کروانی ہی تھی تو پہلے ان کے روزگار کے لیے کوئی متبادل انتظام کیا جاتا۔ یاد رکھیں! طاقتور کے لیے راستے نکالے جاتے ہیں اور غریب کے لیے راستے بند کر دیے جاتے ہیں۔ یہ انصاف نہیں، یہ غریب کی مجبوری سے بے حسی ہے۔ غریب کا رزق چھیننا بہادری نہیں، اصل بہادری اسے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر غریب کے حق میں انصاف فرمائے۔ آمین۔
2026-10-30 02:47:11
1
Imran Khan :
عمران خان نے صحیح فرمایا تھا عوام اور حکومت کے درمیان پاکستان تحریک انصاف موجود ہے جب پاکستان تحریک انصاف ہٹے گی تولگ پتہ جائے گا یہ عوام کامینڈیٹ چور حکمران تمھاراوہ حال کریں گے پہلے خیبرپختونخوا کا گندم اور آٹا بند کیا ہوا تھا اب غیر آئینی گورنر راج کی آڑ میں لوگوں کے روزگار اور کاروبار تباہ کررہے ہیں۔🙏
2026-10-30 07:20:11
0
Habib Ullah :
Har galat kam k pecha government ni hoti. Zulam kehna sa government ki zamin logo ki ni hoti jai gi…
2026-10-29 18:35:19
0
To see more videos from user @ghareebvlogs, please go to the Tikwm
homepage.