@minha57112: کسی بڑے آدمی کے سائے میں کھڑے ہو کر تمہارا قد اونچا نہیں ہوتا، تم صرف کچھ دیر کے لیے بڑے نظر آتے ہو۔۔۔ اصل عزت وہ ہے جو تمہیں تمہاری محنت، تمہارے کردار اور تمہارے اصولوں کی وجہ سے ملے۔ خوشامد سے ملی ہوئی کرسی، خوشامد سے ملی ہوئی جگہ، اور خوشامد سے بنے ہوئے رشتے ہمیشہ عارضی ہوتے ہیں، جیسے ہی خوشامد ختم، ویسے ہی تمہاری جگہ ختم۔ اس لیے اپنا راستہ خود بناؤ، اپنا نام خود کماؤ سہاروں پر نہیں، اپنے پیروں پر کھڑے ہونا سیکھو 💯🔥 --- #foryou #creatorsearchinsights #unfeezmyaccount #frypgシ #fypシ゚viral