@ashkanfood1: 🔥 مزیدار دیسی چکن کڑاہی 🍗😋 ایسی چٹ پٹی اور مصالحے دار چکن کڑاہی کہ دیکھتے ہی کھانے کو دل کرے! 🤤🌶️ لیموں، ہری مرچ اور مزیدار مصالحوں کا زبردست ذائقہ، گھر میں بنائیں اور سب کے دل جیت لیں۔ ❤️ آپ کو یہ چکن کڑاہی کیسی لگی؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇 #ChickenKarahi #DesiFood #ChickenRecipe #PakistaniFood #FoodLovers