@light_of_iman8: دکھوں کا علاج ایک آیت میں ہے — جو اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کے لیے نکلنے کا راستہ بنا دے گا — آپ کے دکھ کا علاج کون سی آیت ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 🤲 #islam #muslim #deen #dukh #ayat #quran #islamicreminders #islamicquotes #bayan #peerajmalrazaqadri #pakistan #fyp #viral