مجبوریوں کے نام پر دامن چھڑا گیا مرشد وہ شخص جس کی باتوں میں دعوے ہزار تھے
2026-10-31 20:22:19
0
نعیم پردیسی :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-01 20:31:34
0
Arfan gujjar🇵🇰 :
2026-11-01 09:36:00
0
Nomanali 0129 :
your so beautiful
2026-10-29 12:43:44
0
Nasir Khalid 🥰 :
2026-10-31 15:57:33
0
کاشی اعوان :
❤️
2026-11-01 15:07:36
0
Naveed awan :
:بہت بے ترتیب ہے یہ دنیا🌎
ہر دوسرے کو تیسرا چاہیے 😳
2026-11-01 07:42:14
0
چوھدری :
injy 🥰
2026-11-01 04:21:00
0
Waqas.virk :
jio ch sahba 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-29 12:23:41
1
꧁✿🌸آصفی🇸🇦♥️🇵🇰 :
وہ وہ کممممممممال🥰
2026-10-30 23:53:16
0
Sardar Tahir :
؟؟؟؟
2026-10-29 13:07:48
1
🇵🇰🌹zakhmi del🌹🇴🇲💔❤️🩹 :
2026-10-29 17:20:00
1
Nomanali 0129 :
mashallha ❤️
2026-10-29 12:43:59
1
مجاہد عباس اعوان جھنگ آلہ :
2026-10-30 12:29:49
0
M :
sonay
2026-10-30 11:31:27
0
🇵🇰🫀مہر🫀ZADA🇸🇦 :
ha g 🫀
2026-10-30 19:39:40
0
فیصل حافظ آبادی 🇵🇰💗🇴🇲 :
یا اللہ! میری اس بہن کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا، اس کے نصیب اتنے خوبصورت کر دینا کہ اس کی آنکھوں میں کبھی آنسو آئیں بھی تو صرف تیری محبت اور شکر کے ہوں۔ 🤲❤️یا رب العالمین! میری بہن کے دل میں حیا، چہرے پر نور، کردار میں پاکیزگی اور زندگی میں نیکی عطا فرما۔ اسے پردے کی اہمیت سمجھنے، خوش دلی سے شرعی پردہ اختیار کرنے اور ساری زندگی اس پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرما۔🤲❤️یا اللہ! اسے ایسا پردہ نصیب فرما جو اس کے ایمان، حیا اور عزت کی حفاظت کا ذریعہ بنے۔ اس کے دل کو اپنی محبت سے بھر دے اور اسے ظاہری خوبصورتی سے بڑھ کر باطنی خوبصورتی عطا فرما۔
یا اللہ! میری بہن کو پانچ وقت کی نماز کا پابند بنا، قرآن سے محبت عطا فرما، اس کے دل میں تقویٰ پیدا فرما اور اسے ہر اس راستے سے بچا جو تجھے ناراض کرے۔
یا اللہ! اس کی قسمت میں خیر لکھ دے، اس کی ہر جائز خواہش پوری فرما، اس کے رزق میں برکت، عمر میں خیر، صحت میں عافیت اور گھر میں سکون عطا فرما۔
یا اللہ! اسے بری نظر، حسد، دھوکے، تکلیف اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھنا۔ اس کی عزت، حیا، ایمان اور خوشیوں کی حفاظت فرمانا۔
یا اللہ! جب وہ کمزور پڑے تو اسے ہمت دینا، جب پریشان ہو تو اسے سکون دینا، جب تنہا ہو تو اپنی قربت کا احساس عطا کرنا اور جب اس کے دل میں کوئی ایسی دعا ہو جو وہ کسی سے کہہ نہ سکے تو اپنی رحمت سے اسے قبول فرما لینا۔🤲❤️یا اللہ! میری بہن کو دنیا میں عزت والی زندگی، ایمان والی موت، قبر میں سکون، حشر میں آسانی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمانا۔
آمین یا رب العالمین! 🤲❤️میری بہن! تم ہمیشہ اللہ کی رضا کو اپنی زندگی کا مقصد بنانا، حیا اور پردے کو اپنی پہچان بنانا، کیونکہ اصل خوبصورتی وہ ہے جو انسان کے کردار، ایمان اور دل میں ہو۔ اللہ تمہیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲 ❤️
2026-10-30 16:30:26
0
SHAHBAZ JUTT :
🥰
2026-11-01 14:59:55
0
Amjad Khan Blaoch :
Pretty
2026-10-30 11:39:11
0
sanaullah bhatti :
🥺
2026-10-29 17:54:29
0
To see more videos from user @hafsa.ch08, please go to the Tikwm
homepage.