@sassy_toxic_era: اپنے مِزاج میں سختی رکھنی چاہیے دُوسروں کے لئے حدود قائم رکھنی چاہیے تاکہ سامنے والے کو معلوم ہو کے اپنی حدود میں رہنا کِس قدر ضروری ہے کبھی کبھی ہم اُن تعلقات کو کھونا نہیں چاہتے جِن کو بڑے پیار سے ہم نے نبھایا ہوتا ہے مگر کُچھ لوگوں کا زیادہ اپنائیت سے بھی دم گھوٹتا ہے اُنکو آزاد کر دینا چاہیے #hayanoor #fypシ゚viral #urdupoetry #growmyaccount #viraltiktok